7/07/2015

ملک میں حساس تنصیبات اورشخصیات پرحملوں کاخدشہ

کھتے ہیں،لہٰذاراولپنڈی،اسلام آبادخصوصاپختوانخوااورملک بھرمیں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کوممکن بنایاجائےراولپنڈی: کالعدم تحریک طالبان پاکستان سمیت دیگرمتحارب گروپوں کی جانب سے حساس تنصیبات،سرکاری شخصیات سمیت انٹیلی جنس اداروں کو نشانہ بنانے کے خدشے کے پیش نظرجڑواں شہروں راولپنڈی، اسلام آباد، پختونخواسمیت ملک بھرمیں پولیس اورسیکیورٹی سے متعلقہ اداروں کوانتظامات فول پروف رکھنے کیلیے کہاگیاہے۔
خفیہ اداروں کی جانب سے پولیس اوردیگرمتعلقہ اداروں کوآگاہ کیاگیاہے کہ دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن ضرب عضب کی وجہ سے کالعدم تحریک طالبان سمیت دیگرگروپ سخت مایوسی کاشکار ہیں اوراس مایوسی کے عالم میں سافٹ ٹارگٹ کونشانہ بنانے کی منصوبہ بندی 

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Edu Forum Pk | Bloggerized by Edu Forum Pk - Edu Forum Pk | Edu Forum Pk